العربية (الأصل)
وَفِي اَلْبَابِ : عَنْ عَلِيٍّ أَخْرَجَهُ اَلْأَرْبَعَةُ إِلَّا النَّسَائِيَّ 1 .1 - صحيح بشواهده . رواه أبو داود (2076) �� والترمذي (1119) ، وابن ماجه ( 1935 ) وفي سنده الحارث الأعور ، وهو ضعيف . لكن يشهد له ما قبله ، وأيضا له شواهد أخرى مذكورة "بالأصل".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat al-Arba'a except an-Nasa'i reported something related to this matter, on the authority of Hadrat 'Ali (may Allah be well pleased with him).
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: جب حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح کیا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: انہیں کچھ دو۔ انہوں نے عرض کیا: میرے پاس کچھ نہیں۔ فرمایا: تمہاری حطمیہ زرہ کہاں ہے؟ اسے ابو داؤد اور نسائی نے روایت کیا اور حاکم نے صحیح قرار دیا۔
