العربية (الأصل)
عَنْ اِبْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- ; أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ : { مَا حَقُّ اِمْرِئٍ مُسْلِمٍ لَهُ شَيْءٌ يُرِيدُ أَنْ يُوصِيَ فِيهِ يَبِيتُ لَيْلَتَيْنِ إِلَّا وَوَصِيَّتُهُ مَكْتُوبَةٌ عِنْدَهُ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح . رواه البخاري ( 2738 ) ، ومسلم ( 1627 ).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "It is not permissible for a Muslim person, who has something he wants to give as a bequest, to have it for two nights without having his will regarding it written and kept ready with him." .
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں جس کے پاس وصیت کرنے کو کچھ ہو کہ وہ دو رات بھی ایسی گزارے کہ اس کی وصیت لکھی ہوئی اس کے پاس موجود نہ ہو۔ متفق علیہ۔
