الترجمة الإنجليزية
Juwayriyyah bint al-Harith (may Allah be pleased with her) narrated that the Prophet (peace be upon him) came to her on a Friday while she was fasting. He asked: "Did you fast yesterday?" She said: "No." He asked: "Do you intend to fast tomorrow?" She said: "No." He said: "Then break your fast today."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمجمعہ کے دن ان کے ہاں تشریف لائے اور وہ روزہ سے تھیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تم نے کل روزہ رکھا تھا؟“انھوں نے عرض کی کہ نہیں۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تم کل روزہ رکھنا چاہتی ہو؟“تو انھوں نے پھر عرض کی کہ نہیں۔ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(اگر نہیں) تو تم (آج بھی) روزہ نہ رکھو یعنی توڑ دو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 967]
