الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): When the Prophet's illness became severe, he said: "Bring me writing materials so I may write for you a document after which you will never go astray." Umar (may Allah be pleased with him) said, "The Prophet's illness has overwhelmed him, and we have the Book of Allah, which is sufficient for us." The Companions disagreed until there was much noise. The Prophet (peace be upon him) said: "Leave me. It is not appropriate to dispute in my presence."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہجب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکا مرض سخت ہو گیا تو آپ نے فرمایا:”میرے پاس لکھنے کی چیزیں لاؤ تاکہ میں تمہارے لیے ایک نوشتہ لکھ دوں کہ اس کے بعد پھر تم گمراہ نہ ہو گے۔“سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمپر مرض غالب ہے (طبیعت انتہائی ناساز ہے) اور چونکہ ہمارے پاس اللہ تعالیٰ کی کتاب موجود ہے تو وہی ہمیں کافی ہے۔ پھر صحابہ رضی اللہ عنہم نے اختلاف کیا یہاں تک کہ شور بہت ہو گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میرے پاس سے اٹھ جاؤ اور میرے پاس تنازع (کھڑا) کرنے کا کیا کام؟“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 94]
