الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated: "We were with the Prophet (peace be upon him) and he said: 'Whoever is able to marry should do so, for marriage restrains the eyes (from looking at unlawful things) and protects the private parts (from zina). And whoever is unable to marry should fast, for fasting diminishes desire.'" (These fasts are not obligatory but are strongly recommended.)
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ تھے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص نکاح کی قدرت رکھتا ہو وہ تو نکاح کر لے اس لیے کہ نکاح اس کی نظر کو (غیر محرم پر پڑنے سے) خوب روکے گا اور اس کی شرمگاہ کی (زنا سے) حفاظت کرے گا اور جو شخص نکاح کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو اس پر روزے رکھنا لازم ہے کیونکہ روزے اس کی شہوت کو توڑ دیتے ہیں۔“(یہ روزے فرض نہیں البتہ مستحب ہیں اور حدیث میں اسی استحباب کی تاکید کی گئی ہے)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 927]
