الترجمة الإنجليزية
In another narration, when Abu Qatadah (may Allah be pleased with him) came to the Messenger of Allah (peace be upon him), the Prophet (peace be upon him) asked his Companions: "Did any of you tell Abu Qatadah to attack that game?" They said: "No." Then he said: "Then there is nothing wrong with it. Eat the remaining meat."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے دوسری روایت میں منقول ہے کہجب وہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے صحابہ رضی اللہ عنہم سے دریافت فرمایا:”کیا تم میں سے کسی شخص نے ابوقتادہ کو اس شکار پر حملہ کرنے کے لیے کہا تھا؟“انھوں نے عرض کی نہیں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تو پھر کچھ حرج نہیں ہے اس کا باقی گوشت کھاؤ۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 886]
