الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) used to say: "Is not the Sunnah of the Messenger of Allah (peace be upon him) sufficient for you? If any of you is prevented from performing Hajj, let him perform tawaf of the Ka'bah and sa'i between Safa and Marwah, then come out of ihram completely. Then the following year he should perform Hajj and offer a sacrifice. If he cannot find a sacrifice, then let him fast."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے کہکیا تمہیں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی سنت کافی نہیں ہے؟ اگر تم میں سے کوئی شخص حج سے روک لیا جائے تو اسے چاہیے کہ کعبہ کا اور صفا مردہ کا طواف کرے پھر احرام کی ہر بات سے باہر ہو جائے یہاں تک کہ آئندہ سال حج کرے اور قربانی کرے اور اگر قربانی میسر نہ ہو تو روزے رکھے (ان ابواب کی احادیث بھی پڑھیں کتاب: حج کے بیان میں۔۔۔ باب: جو شخص اپنے ساتھ قربانی کا جانور لے کر چلے۔۔۔، کتاب: عمرہ کے بیان میں۔۔۔ باب: نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے کتنے عمرے ادا فرمائے ہیں؟)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 880]
