الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated: "The Prophet (peace be upon him) prayed Zuhr, Asr, Maghrib, and Isha at al-Muhassab, then rested for a short while. Then he rode to the Ka'bah and performed tawaf."
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے (مقام) محصب میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نماز پڑھی، اس کے بعد تھوڑی دیر تک نیند فرمائی۔ پھر کعبہ کی طرف سوار ہو کر گئے اور اس کا طواف کیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 859]
