الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) used to throw seven pebbles at the first Jamrah, saying Allahu Akbar after each pebble. Then he would move forward to a level area, stand facing the Qiblah for a long time, and raise his hands supplicating. Then he would throw at the middle Jamrah, then move to the left and stand on a level area facing the Qiblah, raising his hands supplicating for a long time. Then he would throw at Jamrat al-Aqabah from the bottom of the valley and would not stop there but would return. He used to say: "I saw the Prophet (peace be upon him) doing this."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہوہ پہلے جمرے کو سات کنکریاں مارے تھے ہر کنکری کے بعد تکبیر کہتے تھے، اس کے بعد آگے بڑھ جاتے تھے یہاں تک کہ نرم ہموار زمین میں پہنچ کر قبلہ رو کھڑے ہو جاتے اور دیر تک کھڑے رہتے اور ہاتھ اٹھا کر دعا مانگتے پھر درمیان والے جمرہ کی رمی کرتے اس کے بعد بائیں جانب چلے جاتے اور نرم ہموار زمین پر پہنچ کر قبلہ رو کھڑے ہو جاتے اور ہاتھ اٹھا کر دعا مانگتے اور یونہی کھڑے رہتے۔ پھر وادی کے نشیب سے جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارتے اور اس کے پاس نہ ٹھہرتے بلکہ واپس آ جاتے تھے اور کہتے تھے کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو ایسا کرتے دیکھا ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 857]
