الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: "When the Messenger of Allah (peace be upon him) performed the first tawaf, he would perform raml (brisk walking) in three circuits and walk normally in four, and during sa'i between Safa and Marwah, he would run through the valley."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمجب پہلا طواف کرتے تھے تو تین مرتبہ رمل (یعنی دوڑ کر چلا) کرتے تھے اور چار مرتبہ مشی (یعنی معمولی چال سے چلا) کرتے تھے اور صفا و مروہ کے درمیان طواف کرتے وقت نالے کے نشیب میں سعی کرتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 826]
