الترجمة الإنجليزية
A man asked Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) about kissing the Black Stone. He replied: "I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) touching it and kissing it." The man said: "What if there is a large crowd or people overpower me — how shall I kiss it?" Ibn Umar replied: "Leave your 'what ifs' in Yemen! I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) kissing it and touching it."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے ایکشخص نے حجراسود کو بوسہ دینے کی بابت پوچھا تو انہوں نے فرمایا میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو اس کو چھوتے اور بوسہ دیتے ہوئے دیکھا ہے۔ اس شخص نے کہا”اچھا بتائیے اگر اژدحام زیادہ ہو جائے، (یا) اگر لوگ مجھ پر غالب آ جائیں تو میں کس طرح حجراسود کو بوسہ دوں؟“تو انہوں نے کہا کہ یہ اگر مگر کو یمن میں رکھو، میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو اس کو بوسہ دیتے ہوئے اور اس کو چومتے ہوئے دیکھا ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 816]
