الترجمة الإنجليزية
Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) said: "What is the need for raml now? We only used it to show the polytheists our strength, and Allah has destroyed them." Then he said: "Yet this is something the Messenger of Allah (peace be upon him) did, and we do not wish to abandon it."
الترجمة الأردية
امیرالمؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہمیں رمل سے کیا مطلب تھا، بات صرف یہ تھی کہ ہم نے مشرکوں کو اپنا زور دکھایا تھا اور (اب) اللہ تعالیٰ نے انہیں ہلاک کر دیا۔ پھر کہا کہ جس کام کو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے کیا ہے ہم نہیں چاہتے کہ اس کو ترک کر دیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 813]
