الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: The Prophet (peace be upon him) said: "A person who keeps begging from people will come on the Day of Resurrection with no flesh on his face." He also said: "On the Day of Resurrection, the sun will be brought near until sweat reaches halfway up the ears. While people are in this state, they will seek the intercession of Adam (peace be upon him), then Musa (peace be upon him), then Muhammad (peace be upon him)."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص لوگوں سے برابر سوال کیا کرتا ہے وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے منہ پر گوشت کی کوئی بوٹی نہ ہو گی۔“اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قیامت کے دن آفتاب قریب ہو جائے گا یہاں تک کہ پسینہ نصف کان تک پہنچ جائے گا پس سب لوگ اس حالت میں ہوں گے کہ یکایک وہ آدم علیہ السلام سے فریاد کریں گے پھر موسیٰ علیہ السلام سے پھر محمدصلی اللہ علیہ وسلمسے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 752]
