روىAbu Hurairah
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Knowledge will be taken away, ignorance and tribulations will prevail, and al-Harj will increase." It was asked, "O Messenger of Allah, what is al-Harj?" He made a gesture with his hand indicating killing.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(عنقریب) علم اٹھا لیا جائے گا اور جہالت اور فتنے غالب ہو جائیں گے اور ہرج بہت ہو گا۔“عرض کی گئی یا رسول اللہ! ہرج کیا چیز ہے؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے ہاتھ سے ترچھا اشارہ کر کے فرمایا:”اس طرح! گویا آپصلی اللہ علیہ وسلمکی مراد (ہرج سے) قتل تھی۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 75]
