الترجمة الإنجليزية
Umm Salamah (may Allah be pleased with her) said: I asked: "O Messenger of Allah, will I receive reward if I spend on the children of Abu Salamah? They are my own children." He said: "Spend on them. You will receive reward for whatever you spend on them."
الترجمة الأردية
ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہمیں نے دریافت کیا کہ یا رسول اللہ! کیا مجھے کچھ ثواب ہو گا اگر میں ابوسلمہ کے بچوں پر (اپنا مال) خرچ کروں، وہ تو میرے ہی لڑکے ہیں؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم ان پر خرچ کرو، جو کچھ تم ان پر خرچ کرو گی اس کا ثواب تمہیں ملے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 745]
