الترجمة الإنجليزية
Hakim ibn Hizam (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "The upper hand is better than the lower hand. Start (giving) with those who are your dependents. The best charity is that which is given from surplus wealth. Whoever refrains from asking, Allah will make him self-sufficient. And whoever seeks to be independent, Allah will make him independent."
الترجمة الأردية
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اوپر والا ہاتھ بہتر ہے نیچے والے ہاتھ سے اور صدقہ کی ابتداء اس شخص سے کرو جو تمہارے اہل و عیال (قریبی رشتہ داروں) میں سے ہو اور عمدہ صدقہ وہ ہے جو فاضل مال سے دیا جائے اور جو شخص سوال کرنے سے بچے گا تو اللہ بھی اسے سوال کرنے سے بچائے گا اور جو شخص بےپروا رہنا چاہے گا تو اللہ بھی اسے بےپروا کر دے گا۔ ‘ ‘[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 721]
