الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) said: "The Hour will not come until wealth overflows to the point that a wealthy person will search for someone to accept his charity, and when he offers it, the person will say: 'I have no need for it today.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قیامت نہیں آئے گی یہاں تک کہ تم میں دولت کی ریل پیل ہو کر (مال) ابل نہ پڑے۔ یہاں تک کہ صاحب مال اس شخص کو تلاش کرے گا جو اس کا صدقہ لے لے اور اسے جب کسی کے سامنے پیش کرے گا تو وہ کہے گا کہ آج مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 711]
