الترجمة الإنجليزية
Bara' ibn Azib (may Allah be pleased with him) said: When Ibrahim (the son of the Messenger of Allah, peace be upon him) died, the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "He has a nursing mother in Jannah."
الترجمة الأردية
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہجب سیدنا ابراہیم علیہ السلام (فرزند رسول مقبولصلی اللہ علیہ وسلم) کی وفات ہوئی تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جنت میں ان کے لیے ایک دودھ پلانے والی (مقرر کی گئی) ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 695]
