الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) said: The Prophet (peace be upon him) only said: "They now know that what I used to tell them was the truth." And indeed, Allah the Most High said: "You cannot make the dead hear" (al-Naml: 80).
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ(بدر کے مقتولین کی نسبت) نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے صرف یہ فرمایا تھا:”وہ اس وقت جانتے ہیں کہ جو کچھ میں ان سے کہتا تھا ٹھیک تھا۔“اور بیشک اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:”اے نبی! آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے۔“(سورۃ النمل: 80)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 690]
