روىIbn Abbas
الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): The Messenger of Allah (peace be upon him) once embraced me and said: "O Allah, teach him the Book."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھے (ایک مرتبہ) اپنے سینے سے لپٹا لیا اور فرمایا:”اے اللہ! اس کو (اپنی) کتاب کا علم فرما۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 67]
