الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) said: "He is not one of us who slaps his cheeks, tears his garments, and utters the cries of the days of Jahiliyyah (pre-Islamic ignorance)."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو (غم میں اپنے) رخساروں پر طمانچے مارے اور گریبان پھاڑے اور جاہلیت کی سی باتیں کرے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 657]
