الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) said: The Prophet (peace be upon him) passed by the grave of a Jewish woman whose relatives were weeping over her. He said: "They are weeping over her while she is being punished in her grave."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکا گزر ایک یہودی عورت (کی قبر) پر ہوا جس کے مرنے پر اس کے عزیز و اقارب رو رہے تھے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ لوگ اس کے لیے رو رہے ہیں حالانکہ اس پر اس کی قبر میں عذاب ہو رہا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 655]
