الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: While a man was standing at Arafat, he suddenly fell from his mount and was trampled to death. The Prophet (peace be upon him) said: "Wash him with water and lote leaves, and shroud him in two garments. Do not apply perfume to his body and do not cover his head, for he will be raised on the Day of Resurrection reciting the Talbiyah (Labbayk) in the state of Ihram."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہاس حالت میں کہ ایک شخص عرفات میں وقوف کر رہا تھا کہ اچانک اپنی سواری سے گر پڑا اور اس سواری نے اسے کچل ڈالا تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس کو غسل دو، چاہے صرف پانی سے اور بیری کے پانی سے اور اس کو دو کپڑوں میں کفن دے دو اور اس کے جسم میں حنوط (خوشبو) نہ لگانا اور اس کا سر نہ ڈھانپنا قیامت کے دن یہ اسی طرح (بحالت احرام) لبیک کہتا ہوا اٹھایا جائے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 644]
