الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) forbade praying with one's hands on one's hips.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے منع فرمایا ہے:”کوئی آدمی کولہے پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 630]
