الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) said: The Prophet (peace be upon him) was not more regular in performing any voluntary prayer than the two Sunnah rak'ahs before Fajr.
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنوافل میں سے کسی نفل نماز کا اتنا التزام نہیں فرماتے تھے جتنا کہ فجر کی دو رکعتوں (سنتوں) کا (اہتمام فرماتے تھے)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 615]
