الترجمة الإنجليزية
Jundub ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) said: "The Prophet (peace be upon him) fell ill and did not get up for Tahajjud for one or two nights."
الترجمة الأردية
سیدنا جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمبیمار ہو گئے تو ایک رات یا دو رات آپصلی اللہ علیہ وسلم(تہجد کے لیے) نہیں اٹھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 592]
