الترجمة الإنجليزية
Narrated Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with them both): During a journey with the Prophet (peace be upon him), the Prophet fell behind. He caught up with us when we had delayed the prayer, and we were performing ablution, hastily passing wet hands over our feet. The Prophet (peace be upon him) called out in a loud voice two or three times: "Woe to the heels from the Fire!"
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہایک سفر میں جو ہم نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی رفاقت میں کیا تھا، نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمہم سے پیچھے رہ گئے۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمہم سے اس حال میں ملے کہ نماز میں ہم نے دیر کر دی تھی اور ہم وضو کر رہے تھے تو (جلدی کی وجہ سے) ہم اپنے پیروں پر پانی لگانے لگے (کیونکہ دھونے میں دیر ہوتی) پس آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی بلند آواز سے دو مرتبہ یا تین مرتبہ فرمایا: ایڑیوں کو آگ کے (عذاب) سے خرابی (ہونے والی) ہے (یعنی خشک رہنے کی صورت میں)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 55]
