الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) was asked: "Did the Prophet (peace be upon him) pray Qunut in the Fajr prayer?" He said: "Yes." He was then asked: "Did he pray Qunut before ruku'?" He replied: "He prayed it after ruku' for some days."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے صبح کی نماز میں قنوت پڑھا تھا؟ انہوں نے کہا ہاں، پھر پوچھا گیا کہ کیا رکوع سے پہلے آپصلی اللہ علیہ وسلمنے قنوت پڑھی تھی؟ انہوں نے کہا رکوع کے بعد کچھ دنوں تک۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 544]
