الترجمة الإنجليزية
Narrated Jarir bin Abdullah al-Bajali (may Allah be pleased with him): I pledged allegiance to the Messenger of Allah (peace be upon him) to establish prayer, pay Zakah, and give sincere counsel to every Muslim.
الترجمة الأردية
سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ ادا کرنے اور ہر مسلمان کی خیرخواہی کرنے کے اقرار پر بیعت کی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 52]
