الترجمة الإنجليزية
Itban ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: "We prayed with the Messenger of Allah (peace be upon him), and when he made the taslim, we also made the taslim."
الترجمة الأردية
سیدنا عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ نماز پڑھی تو جب آپصلی اللہ علیہ وسلمنے سلام پھیرا تو ہم نے بھی سلام پھیر دیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 477]
