الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Prophet (peace be upon him) used to say in his ruku' and sujud: "Subhanaka Allahumma Rabbana wa bi-hamdika, Allahumma ighfir li" (Glory be to You, O Allah our Lord, and praise be to You. O Allah, forgive me).
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماپنے رکوع اور اپنے سجدوں میں کہا کرتے تھے۔ ((سبحانک اللّٰھمّ ربّنا وبحمدک اللّٰھمّ اغفرلی۔))”اے اللہ! میں تیری پاکی بیان کرتا ہوں۔ اے ہمارے پروردگار! تیری تعریف بیان کرتا ہوں، اے اللہ! مجھے معاف فرما دے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 455]
