الترجمة الإنجليزية
Al-Nu'man ibn Bashir (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Straighten your rows, or Allah will alter your faces."
الترجمة الأردية
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”صفوں کو برابر کر لو ورنہ اللہ تعالیٰ تمہارے چہروں کو الٹ دے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 421]
