الترجمة الإنجليزية
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated in another report: "When the Prophet (peace be upon him) fell ill and his illness worsened, he asked his wives for permission to be nursed in my house, and they all gave their permission." The rest of the hadith is the same as previously mentioned regarding the Prophet being carried between two men to the prayer, with his feet dragging on the ground.
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ایک دوسری روایت میں کہتی ہیں کہجب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمبیمار ہوئے اور مرض بڑھ گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی بیویوں سے اجازت مانگی کہ میرے گھر میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکی تیمارداری کی جائے تو سب نے اجازت دے دی .... بقیہ وہی جو ابھی گزشتہ (دیکھیں کتاب: اذان کا بیان۔۔۔ باب: مریض کی کتنی بیماری تک جماعت میں حاضر ہونا چاہیے؟) میں بیان ہوا ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 400]
