الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) said: "The Prophet (peace be upon him) said: 'No prayer is heavier upon the hypocrites than the Fajr and Isha prayers. If they knew what reward is in them, they would come to them even if they had to crawl on their knees.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کوئی نماز منافقوں پر فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ گراں نہیں گزرتی اور اگر وہ یہ جان لیں کہ ان دونوں (کے وقت پر پڑھنے) میں کیا (ثواب) ہے تو ضرور ان میں آئیں اگرچہ گھٹنوں کے بل (چل کر) آنا پڑے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 395]
