الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) said: "I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: 'The prayer in congregation is twenty-five degrees superior to the prayer of any one of you offered individually. And the angels of the night and the angels of the day assemble at the Fajr prayer.' Abu Hurairah used to add: 'If you wish, recite: Indeed, the recitation of Fajr is witnessed (by the angels)' (Al-Isra: 78)."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا:”جماعت کی نماز تم میں سے کسی کی تنہا نماز سے پچیس درجے (ثواب میں) زیادہ ہے اور رات کے فرشتے اور دن کے فرشتے فجر کی نماز میں یکجا ہوتے ہیں۔ اس کے بعد سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے کہ اگر تم چاہو تو یہ آیت پڑھو:”یقیناً فجر کے وقت کا قرآن پڑھنا حاضر کیا گیا ہے، (یعنی فرشتے حاضر ہوتے ہیں)۔“(بنی اسرائیل: 78)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 391]
