الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "The religion is easy, and whoever makes the religion too strict for himself will be overwhelmed by it. So be moderate, stay close to the right path, be cheerful, and seek help through worship in the morning, the afternoon, and part of the night."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: دین بہت آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی کرے گا تو وہ اس پر غالب آ جائے گا۔ (نتیجتاً خود پیدا کردہ سختی کا متحمل نہیں ہو سکے گا) پس تم لوگ راست و میانہ روی اختیار کرو اور (ایک دوسرے سے) قریب رہو اور خوش ہو جاؤ (کہ تمہیں ایسا آسان دین ملا ہے) اور صبح اور دوپہر کے بعد اور کچھ دیر رات میں عبادت کرنے سے قوت حاصل کرو۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 37]
