الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them) reported that the Prophet (peace be upon him) prayed the Isha prayer in the latter part of his life — this has been mentioned before. In this hadith, Ibn Umar narrates that the Prophet said: "After a hundred years, no one who is alive on the face of the earth today will remain." He meant that this generation would pass away.
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے (ایک مرتبہ) عشاء کی نماز اپنی اخیر زندگی میں پڑھی .... آخر تک (گزر چکی ہے دیکھیں کتاب: علم کا بیان۔۔۔ باب: رات کو علم کی باتیں کرنا۔۔۔) اور اس حدیث میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بیشک سو برس کے بعد جو شخص آج زمین کے اوپر ہے کوئی باقی نہ رہے گا۔“مراد آپصلی اللہ علیہ وسلمکی اس سے یہ تھی کہ یہ قرن (دور) گزر جائے گا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 368]
