الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported the hadith that the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade two types of sales and two ways of wearing garments — mentioned earlier. In this narration, he added: "And he forbade two prayers: (1) He forbade prayer after Fajr until the sun has fully risen, and (2) after Asr until the sun has fully set."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے دو قسم کی بیع اور دو قسم کی پوشاک پہننے سے منع فرمایا ہے (اور یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے دیکھئیے کتاب: نماز کا بیان۔۔۔ باب: ستر جس کو ڈھانپنا ضروری ہے) اس حدیث میں اتنا زیادہ کہا ہے:”اور دو نمازوں سے منع فرمایا:(1)فجر کے بعد نماز سے منع فرمایا ہے یہاں تک کہ آفتاب (اچھی طرح) نکل آئے اور(2)عصر کے بعد (نماز سے منع فرمایا) یہاں تک کہ آفتاب (اچھی طرح) غروب ہو جائے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 360]
