الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) said: "The Prophet (peace be upon him) used to pray Fajr at a time when everyone could recognize the person sitting next to him. He would recite between sixty and one hundred verses. He would pray Dhuhr when the sun declined. He would pray Asr at a time when a person could go to the outskirts of Madinah and return while the sun was still bright. He would delay Isha until a third of the night." (The narrator said: "I forgot what he said about Maghrib.")
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمصبح کی نماز ایسے وقت پڑھتے تھے، کہ ہم میں سے ہر ایک اپنے پاس بیٹھنے والے کو پہچان لیتا تھا، اس میں ساٹھ آیتوں اور سو آیتوں کے درمیان قرآت کرتے تھے اور ظہر کی نماز جب آفتاب ڈھل جاتا تھا، پڑھتے تھے اور عصر کی ایسے وقت کہ ہم میں سے کوئی مدینہ کے کنارے تک جا کر لوٹ آتا لیکن سورج کی دھوپ ابھی تیز ہوتی۔ راوی (ابومنہال) کہتے ہیں اور مغرب کے بارے میں جو کچھ کہا تھا میں بھول گیا اور عشاء کی تاخیر میں تہائی رات تک آپصلی اللہ علیہ وسلمکچھ پروا نہ کرتے تھے۔ اس کے بعد (راوی نے) کہا کہ نصف شب تک۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 335]
