الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) said: "The Prophet (peace be upon him) said: 'Be moderate in prostration. None of you should spread his forearms on the ground like a dog. And when he spits, he should not spit in front of him or to his right, for he is speaking privately with his Lord.'"
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سجدوں میں اعتدال کرو اور تم میں سے کوئی شخص اپنے دونوں ہاتھ کتے کی طرح نہ بچھا دے اور جب تھوکے تو چاہیے اپنے آگے نہ تھوکے اور نہ اپنی داہنی جانب، اس لیے کہ وہ اپنے پروردگار سے مناجات کرتا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 331]
