الترجمة الإنجليزية
In another narration from Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him): "For everyone in my ummah who commits (minor) sins."
الترجمة الأردية
ایک اور روایت میں ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ہے:میری امت میں سے ہر ایک (صغیرہ گناہ کا) کام کرنے والے کے لیے (یہ کفارہ) ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 328]
