الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them) reported that the Prophet (peace be upon him) came to face the two corners of the hill that was between it and the larger hill toward the Ka'bah. He left the mosque built there to his left and prayed at the black mound below it, about ten cubits from the hill. He prayed facing the two corners between the worshiper and the Ka'bah.
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماس پہاڑ کے دو کونوں کے سامنے آئے وہ کونا کہ جو اس پہاڑ اور بڑے پہاڑ کے درمیان کعبہ کی طرف ہے پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس مسجد کو جو وہاں بنائی گئی ہے، اس مسجد کی بائیں جانب چھوڑ دیا جو ٹیلہ کی طرف ہے اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے نماز پڑھنے کی جگہ اس سے نیچے سیاہ ٹیلہ کی اوپر ہے، ٹیلے سے دس گز یا اس کے قریب چھوڑ کر۔ پھر پہاڑ کے ان دونوں کونوں کی طرف جو تمہارے اور کعبہ کے درمیان ہیں منہ کر کے نماز پڑھو۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 311]
