الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) stopped at the stream near Mount Harsha on the right side of the road, near the trees. The stream adjoined the edge of Mount Harsha, about a bow-shot from the road. Abdullah ibn Umar would pray near the tree that was closest to the road and tallest among them."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماس مسیل میں جو ہرشی (پہاڑ) کے قریب ہے راستہ کے داہنی جانب درختوں کے پاس اترے مسیل، ہرشی (پہاڑ) کے کنارے سے ملا ہوا ہے، اس کے اور راستہ کے درمیان قریباً ایک تیر کی مار کا فاصلہ ہے اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اس درخت کے پاس نماز پڑھتے تھے، جو سب درختوں سے زیادہ راستہ کے قریب تھا اور ان سے سب سے زیادہ لمبا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 308]
