الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Zayd al-Ansari (may Allah be pleased with him) reported: "He saw the Prophet (peace be upon him) lying down in the mosque on his back, with one foot placed on top of the other."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانھوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا اور آپصلی اللہ علیہ وسلماپنا ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھے ہوئے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 298]
