الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar (may Allah be pleased with them) reported: "The Prophet (peace be upon him) came to Makkah and called Uthman ibn Talhah (may Allah be pleased with him), who opened the door (of the Ka'bah). Then the Prophet, Bilal, Usamah ibn Zayd, and Uthman ibn Talhah entered, and the door was closed behind them. They stayed inside for a while, then came out." Ibn Umar said: "I hurried to the Ka'bah and asked Bilal, who told me that the Prophet (peace be upon him) prayed inside, placing two pillars on his left and one pillar on his right, with three pillars behind him — and at that time the Ka'bah had six pillars."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممکہ میں تشریف لائے تو عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کو بلایا، انھوں نے (کعبہ کا) دروازہ کھول دیا، پھر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماور بلال اور اسامہ بن زید اور عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہم اندر گئے، اس کے بعد دروازہ بند کر لیا گیا، پھر آپصلی اللہ علیہ وسلماس میں تھوڑی دیر رہے، اس کے بعد سب لوگ نکلے۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں کعبہ کی طرف جلدی سے بھاگا اور بلال رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو انھوں نے بتایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے کعبہ کے اندر نماز پڑھی ہے۔ میں نے کہا کس مقام میں؟ انھوں نے کہا دونوں ستونوں کے درمیان میں۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں مجھ سے یہ بات رہ گئی کہ ان سے پوچھتا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے کس قدر نماز پڑھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 296]
