الترجمة الإنجليزية
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) said: "A man passed through the mosque carrying some arrows. The Messenger of Allah (peace be upon him) said to him: 'Hold them by their heads (so no one gets hurt).'"
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہایک شخص مسجد میں سے گزرا اور اس کے ہمراہ کچھ تیر تھے تو اس کو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ان کی پیکان (جس سے آدمی زخمی ہو سکتا ہے) پکڑ لو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 283]
