الترجمة الإنجليزية
Hammam ibn al-Harith said: "I saw Jarir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) urinate, then perform wudu and wipe over his leather socks, and then stand up to pray. When people asked him about this, he said: 'I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) doing the same.' People liked this hadith because Jarir was among the last to embrace Islam (so he would have seen the Prophet's later practice)."
الترجمة الأردية
ہمام بن حارث کہتے ہیں کہمیں نے سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو پیشاب کرتے ہوئے دیکھا، پھر انھوں نے وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا، پھر نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہو گئے۔ نماز کے بعد لوگوں نے ان سے یہ مسئلہ پوچھا تو انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے۔ لوگوں کو یہ حدیث اچھی معلوم ہوتی تھی کہ کیونکہ یہ جریر رضی اللہ عنہ سب سے آخر میں اسلام لائے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 255]
