الترجمة الإنجليزية
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) would pray on his bed while I lay between him and the place of prostration, lying like a janazah (a body laid out)."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماپنے گھر کے بچھونے پر نماز پڑھتے ہوتے تھے اور وہ (یعنی عائشہ رضی اللہ عنہا) آپصلی اللہ علیہ وسلمکے اور سجدہ کی جگہ کے درمیان (بچھونے پر) جنازہ کی مثل لیٹی ہوتی تھیں[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 252]
