الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) said: "Aisha (may Allah be pleased with her) had a curtain with which she screened off a corner of her house. The Prophet (peace be upon him) said: 'Remove this curtain of yours from us, for its images keep appearing before me during my prayer.'"
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے پاس ایک پردہ تھا کہ انھوں نے اس سے اپنے گھر کے ایک گوشے کو ڈھانپا تھا۔ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہمارے پاس سے اپنا یہ پردہ ہٹا دو اس لیے کہ نماز میں اس کی تصویریں برابر میرے سامنے آتی ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 246]
