روىAbu Hurairah
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported: "A man asked the Messenger of Allah (peace be upon him) about praying in a single garment. The Messenger of Allah replied: 'Does every one of you have two garments?'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہایک پوچھنے والے نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا پوچھا تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ کیا تم میں سے ہر ایک کے پاس دو دو کپڑے ہیں؟[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 233]
